اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق پولیس سربراہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پارا چنار سے محکمہ پولیس کے سابق سربراہ و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ارشاد حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔ پیر کو پارا چنار سے محکمہ پولیس کے سابق سربراہ و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ارشاد حسین کی وفد کے ہمراہ تحریک انصاف کے دفتر پہنچے ،چیف آرگنائزر

سیف اللہ خان نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ارشدداد سے ملاقات کی جس میں عمران خان کی قیادت اور تحریک انصاف کے منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور اس موقع پرتحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا گیا ۔سیف اللہ خان نیازی اور ارشدداد کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…