بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

جیل سے رہائی کے بعد حکومت نے عبدالعلیم خان کوبڑا ٹاسک سونپ دیا

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک عبدالعلیم خان کو سونپ دیا ہے۔ دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہا ہونے والے سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے نئے

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اپنی ذمہ درایاں سنبھال لی ہیں۔ فراہم کئے گئے ٹاسک کے مطابق علیم خان نئے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کے درمیان جوڑ توڑ بھی کریں گے اور الیکشن جیتنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…