اپوزیشن جماعتوں کا ملن، بڑے میزبانوں کے خاص  مہمانوں کے لئے لذیز  اور شاندار پکوانوں کا اہتمام ،کیا کچھ پیش کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

20  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) زرداری ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کا ملن، بڑے میز بانوں کے خاص  مہمانوں کے لئے لذیز  اور شاندار پکوانوں کا اہتمام  کیا گیا ۔ افطار  ڈنر میں خاص مہمانوں کی پسند کے کھانے اور سندھ  کی خاص سوغات ، دستر خوان کی زینت بنی، جبکہ نمکین گوشت، بریانی قورمہ، پالک پنیر، دہی بھلے، فروٹ چاٹ، پکوڑے اور شربت سے تواضع  کی گئی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار  کے روز بلاول  بھٹو کی جانب سے اپوزیشن  رہنماؤں  کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام  کیا گیا  جس میں خاص  مہمانوں کے لئے

انواع و اقسام کے کھانے اور سندھ  کی خاص سوغات بھی تیار کی گئی، افطار ڈنر میں روایتی  حریف مسلم لیگ  ن کے قائد نواز شریف  کی صاحبزادی  مریم نواز  اور حمزہ شہباز  بھی شریک ہوئے مہمانوں کے لئے ان کی پسند کے کھانے خصوصی  طور پر تیار  کئے گئے۔ مینیو میں نمکین گوشت، بریانی، قورمہ پالک پنیر، دہی بھلے، فروٹ چاٹ، پکوڑے اور دیگر انواع واقسام کے کھانے تیار  کئے گئے۔ شاندار پکوان  میں شامل  لذیز  کھانے اور سندھ  کی خاص سوغات زرداری  ہاؤس میں  ہی تیار کئے گئے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…