اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز  نے حمزہ شہباز کو زبر دستی  بلاول  بھٹو زرداری سے گلے ملوایا،حمزہ شہباز کے شدیدردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) بلاول بھٹو زرداری  کے افطار ڈنر میں مریم نواز  کی بلاول کے کندھے پر تھپکی ، حمزہ شہباز  روٹھے روٹھے  نظر آئے، مریم  نے زبر دستی حمزہ شہباز  کو بلاول بھٹو زرداری  سے گلے  ملوایا  تاو ہم افطار کی میز  پر بھی وہ ایک کونے میں خاموش  بیٹھے رہے، میڈیا رپورٹس  کے مطابق اتوار  کے روز بلاول بھٹو زرداری  کی جانب سے زرداری ہاؤس  میں اپوزیشن  جماعتوں  کے

افطار ڈنر میں مریم نواز  نے حمزہ شہباز کو زبر دستی  بلاول  بھٹو زرداری سے گلے ملوایا اور بلاول  بھٹو زرداری  کے کندھے پر تھپکی  دی، حمزہ شہباز  افطار ڈنر میں روٹھے روٹھے نظرآئے  جبکہ افطار  کی میز پر بھی وہ  ایک کونے میں خاموشی سے بیٹھے رہے حمزہ  شہباز مبینہ طور پر مریم نواز کے زرداری   ہاؤس میں افطار  ڈنر میں شرکت پر اعتراض کرنے والوں میں شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…