اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

 حکومت مخالف تحریک کی ضرورت ہی نہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کھل کر مخالفت کردی، حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کی ضرورت ہی نہیں۔کیپٹن صفدر سے شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ کے باہر ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ بڑے

دنوں بعد نظر آئے ہیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاکہ میں اڈیالہ جیل میں تھا آپ پوچھنے بھی نہیں آئے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت مخالف تحریک کی ضرورت ہی نہیں، یہ حکومت جا رہی ہے اور نئے الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…