ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

اپوزیشن ایک ہوگئی،حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ ہو گیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مشاہد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے جس کا اعلان  مشترکہ اپوزیشن کرے گی۔ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ خان نے کہاہک کپتان کی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت اسی سال گر جائے گی اور نیا وزیر اعظم ن لیگ سے ہوگا۔ مریم نواز

کو بلاول کی جانب سے افطار پارٹی کی دعوت کے سوال پر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ مریم نواز کے علاوہ اور بھی 16 نائب صدور ہیں تاہم ان کی مقبولیت سب سے زیادہ ہے۔چیئرمین نیب کے شریف خاندان کی ڈیل کے حوالے سے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ تمام الزامات لغو ہیں، وہ بتاتے کہ کس نے پیشکش کی، قانونی چارہ جوئی کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…