نان کیش بینکنگ ٹرانزیکیشنز سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں بڑا اضافہ،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں سے بھی بڑی رقم اکٹھی کرلی گئی

18  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)نان کیش بینکنگ ٹرانزیکیشنز سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں رواں مالی سال(2018-19ء) کے دوران 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جاری مالی سال میں جولائی تا اپریل

(دس ماہ) 16.25 ارب روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے ہیں اور اس دوران ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی جانب سے کی جانے والی ٹرانز یکشنز سے 14.42 ارب روپے کا ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…