ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے بھتیجے کو اہم عہدے پر تعینات کردیاگیا،صرف 2ماہ پہلے گریڈ اٹھارہ میں بھرتی اور فوراً ہی گریڈ 19میں ترقی دے دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی نعیم الحق کے بھتیجے شیراز الحق کو نادرا کراچی ریجن کا ڈائریکٹر لگا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیراز الحق کو دو ماہ پہلے نادرا میں گریڈ اٹھارہ میں بھرتی کیا گیا،دو ماہ بعد ہی شیرازالحق کو گریڈ انیس میں ترقی دی گئی،نادرا میں پہلی بار صرف دو ماہ میں

کسی افسر کی گریڈ اٹھارہ سے گریڈ انیس میں ترقی دی گئی۔پندرہ مئی کو شیراز الحق کو  نادرا کراچی ریجن کا ڈائریکٹر لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے نادرا حکام کی ملاقات چودہ مئی کو ہوئی تھی،ملاقات میں نعیم الحق بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…