ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے کالعدم تنظیموں کے مفرور ارکان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے 

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)حکومت نے کالعدم تنظیموں کے مفرور ارکان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے۔ بتایا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیموں کے مفرور ارکان کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے تاکہ انہیں قومی دھارے میں واپس شامل کیا جائے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پنجاب حکومت نے حالیہ مہینوں میں کالعدم تنظیموں کے اداروں، مدارس، سکولوں اور ڈسپنسریوں کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا اور اس ماہ ان مفرور ارکان کی جگہ ان اداروں میں کام کرنے والوں کو پنجاب حکومت کی طرف سے تنخواہیں ادا کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…