جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

دیر آید درست آید۔۔۔!!! ن لیگ نے ایسے رہنمائوں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا جوکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 18  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی بیانیہ گلی گلی پہنچانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور (ن) لیگ کا تنظیمی سیٹ اپ بھی تبدیل کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے ہفتہ کو دس نکاتی سرکلر جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب مسلم لیگ(ن )

کے بیانیے کو گلی گلی پہنچایا جائے گا جبکہ پارٹی کا تنظیمی سیٹ اپ بھی تبدیل کیا جائے گا کیونکہ اب غیر فعال اور غیر موثر عہدیداروں کو ہٹا دیا جائے گا اور ان کی جگہ مخلص اور محنتی و نظریاتی کارکنوں کو آگے لایا جائے گا ۔مسلم لیگ (ن) عید کے بعد سنٹرل کنونشن کرے گی جس میں نوجوانوں اور خواتین کی تنظیموں کو بھی مؤثر بنایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…