ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

میں کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں : سلمان خان

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں ہوں۔تفصیلات کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف اپنی آنیوالی فلم بھارت کے گانے ’زندہ‘ کی ریلیز کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں فلم کی ٹیم سمیت موجود تھے، اس موقع پر باربی ڈول کترینہ کیف سے ایک رپورٹر نے پوچھا کہ فلم بھارت اور اپنے کردار اور بھائی جان (سلمان خان) کے بارے میں کچھ بتائیں، کترینہ کیف ابھی

خاموش ہی تھیں کہ سلمان خان نے فوراً ہی جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’پاجی! ان کیلئے بھائی جان نہیں ہوں میں۔‘‘فلم ٹائیگر زندہ ہے کے ہیرو سے رپورٹر نے ایک سوال میں پوچھا کہ اگر آپ کترینہ سے بھائی جان نہیں سننا چاہتے تو کونسی جان سننا پسند کریں گے؟ جس کے جواب میں دبنگ خان نے کہا کہ ’ میری جان‘ جس کے بعد تقریب میں موجود سبھی لوگ ہنسنے لگے۔واضح رہے کہ فلم ’بھارت‘ رواں سال 5 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…