اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

دپیکا پڈوکون کیساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن منع کردیا،راج کمار رائو

datetime 18  مئی‬‮  2019

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے نئے اْبھرتے ہوئے اداکار راجکمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم ’چھپاک‘ میں کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے شدید مصروفیت کے باعث فلم میں کام کرنے سے منع کردیا۔بھارتی فلم ساز میگھنا گلزار کی نئی ریلیز

ہونے والی فلم ’چھپاک‘ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی ،اس فلم میں دپیکا کیساتھ اداکار راج کمار راؤ کو کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے شدید مصروفیت کے باعث معذرت کرلی تھی لیکن اس فلم میں ’وکرنت ماسی‘ راجکمار راؤ کا کردار کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…