اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

کانز فلم فیسٹیول : ’راکٹ مین‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

datetime 18  مئی‬‮  2019

نیو یارک (این این آئی) کانز فلم فیسٹیول میں معروف برطانوی گلوکار ایلٹن جوہن کی زندگی پر مبنی فینٹیسی ڈرامہ فلم ’راکٹ‘ میں کے رنگا رنگ پریمئر کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں ایلٹن جوہن سمیت دیگر اداکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتے ہوئے تقریب کو چار چاند لگا دئیے ۔ 72ویں سالانہ کانزانٹرنیشنل فلم فیسٹیول

کا میلہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی تمام تر جگمگاہٹ اور رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے جہاں پر سب سے منفرد نظر آنے کی کوشش کرتیں اداکارائیں نت نئے دلکش ملبوسات پہن کر جلوہ گر ہوئیں۔25مئی تک جاری رہنے والے کانز فلم فیسٹیول میں فلموں کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…