اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہرمیں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن،خفیہ تربیتی کیمپ تباہ،بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

datetime 17  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن) ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مستونگ میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا آپریشن میں  دہشت گردوں کا خفیہ تربیتی کیمپ تباہ کردیاگیا اور کیمپ سے دو خودکش جیکٹس 7 سب مشین گن‘ آئی ای ڈی‘ 60 کلودھماکہ خیز مواد‘ راکٹ لانچرز‘ اینٹی ٹینک مائنز‘ ڈیٹونیٹر‘ 12 ہینڈگرنیڈ اور ایک تیار شدہ بم بھی برآمد کر لیا گیا آپریشن 14 گھنٹے کے طویل دورانیہ تک جاری رہا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے اسلحہ کو میڈیا کے

سامنے لانے کے موقع پر بتایا انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کابو کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف 14 گھنٹے طویل دورانیہ تک آپریشن جاری رہا آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گردوں کو مار دیا گیا جن کی شناخت کے لئے نادرا سے مدد مانگ لی گئی آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے تھے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا آپریشن کے دوران تباہ کیا گیا کیمپ میں دہشت گردوں کو تربیت دی جاتی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…