منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

الیکشن میں کامیابی ہائی کورٹ میں چیلنج وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری کیلئے مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این ) پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور وزیر نور الحق قادری کیلئے مشکل کھڑی ہو گئی، وزیر مذہبی امور کی کامیابی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزاروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرواتے وقت نورالحق قادری حکومت کے ڈیفالٹر تھے۔

درخواست گزار کا مزید کہنا ہے کہ نورالحق قادری کی جانب سے نامکمل کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، جبکہ الیکشن کمیشن نے ہماری درخواست مسترد کر دی۔درخواست نے عدالت عالیہ سے استدعا کی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، نیز الیکشن کمیشن کو دوبارہ سماعت کا حکم دے کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…