ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز  نے وزیراعظم یوتھ لون پر وگرام  میں 3 سال کے دوران  قوم 67  ارب  ضائع  کئے،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا انکشاف، بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مریم نواز  نے وزیراعظم یوتھ لون پر وگرام  میں 3 سال کے دوران  قوم 67  ارب روپے ضائع  کئے۔  پیسوں کے استعمال  کی حقیقت  جاننے کے لئے آڈٹ  کا حکم دیا جا رہا ہے جمعرات کے روز ٹویئٹر پر جاری  پیغام

میں نعیم الحق  نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نائب صدر مریم نواز  نے وزیراعظم یوتھ  لون پروگرام  میں 3 سال  کے دوران قوم  کے 67 ارب روپے  ضائع  کر دیئے۔  پیسوں کو لیپ ٹاپ، لون اور ٹریننگ  کے لئے استعمال کیا گیا پیسوں کے استعمال کی حقیقت  جاننے کے لئے آڈٹ  کا حکم دیا  جا رہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…