بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

 پی آئی اے پائلٹ نے روزہ دار فضائی میزبان کو جہاز سے اتار دیا،شدید تلخ کلامی،روزہ توڑنے کیلئے مجبور کیاجاتارہا، افسوسناک صورتحال

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کے کپتان نے اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز سے روزہ دار فضائی میزبان کو اتار دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد سے برمنگھم جانیوالی پرواز پی کے 791 پر کپتان اور فضائی میزبان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ کپتان نے کہا کہ فضائی میزبان نے روزہ رکھا ہوا ہے، اس لیے اسے فلائٹ پر نہیں لے جا سکتا۔فضائی میزبان نے کہا کہ کسی قانون میں نہیں لکھا کہ روزہ رکھنے پر پابندی ہے۔

کپتان نے دعویٰ کیاکہ سرکلر کے مطابق دوران پرواز روزہ نہیں رکھا جا سکتا۔ذرائع نے بتایا کہ کپتان نے فضائی میزبان سے کہا کہ اگر وہ روزہ توڑ دے تو اسے پرواز پر لے جایا جا سکتا ہے، بصورت دیگر اسے جہاز سے اترنا ہوگا، ورنہ پرواز آپریٹ نہیں کرونگا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق روزہ رکھنے پر کوئی پابندی نہیں، کپتان کو روزہ رکھنے پر فضائی میزبان کو آف لوڈ نہیں کر نا چاہیے تھا، پرواز سے واپسی پر کپتان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…