اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)لاہور میں کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ‘سیکورٹی فورسز نے 3دہشت گردوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ‘گرفتار دہشت گرد وں کا داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔جمعرات کو الصبح کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں حساس اداروں کی مصدقہ اطلاع پر

بروقت کاروائی کی‘سیکورٹی فورسز نے کاروائی کے دوران 3اہم دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ،جن پر داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں میں ایک خاتون سہولت کار بھی شامل ہے جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ تینوں دہشت گردوں کا تعلق داتا دربار دھماکے سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…