پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کا معاملہ ،پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے‎

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق) میں اختلاف پیدا ہو گئے،اتحادی جما عت مسلم لیگ (ق)نے جنوبی پنجاب کی حمایت کیلئے بہاولپور صوبہ کی بحالی کی شر ط رکھ دی۔ذرائع کے مطابق (ق) لیگ نے تحر یک انصا ف کو پیغام دیدیا ہے اگر جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے مر کز اور صوبے میں

حمایت چاہیے تواس کیلئے بہاولپور صوبہ کی بحالی شر ط ہے اور اس بارے میں وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے جنوبی پنجاب کیساتھ صوبہ بہاولپور کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا حکمراں اتحادی جما عت کے سامنے معاملہ اٹھایا جائے گا جبکہ (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین،سپیکر چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی وفاقی سطح پر با ت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…