پیر‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

کپتان کی سربراہی میں پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کی سنچری مکمل، 9مہینوں میں قرضے  92ارب ڈالر سے بڑھ کرکتنے ہوگئے؟ پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کپتان کی سربراہی میں پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کی سنچری مکمل ،مجموعی قرض 106 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ ستمبر 2018سے بیرونی قرضوں میں 10 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مارچ 2018 میں بیرونی قرضوں کا حجم 92 ارب

ڈالر تھا ۔ گزشتہ حکومت نے پانچ سالوں میں 36 ارب ڈالر کے نئے قرض لیے تھے جبکہ موجودہ حکومت نے 10 ارب ڈالر قرض لیا ، یہ قرض سعودی عرب ، چین اور متحدہ عرب امارات سے لیا گیا۔دوسری جانب ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح147روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…