جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نئی فلم ’ ’میلیفسنٹ‘‘ میں انجلینا جولی ولن بن گئیں

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(این این آئی)2014 میں سامنے آ ئی ڈزنی کی کامیاب فلم ’میلیفسنٹ‘ میں انجلینا جولی نے ایک جادوگرنی کا کردار نبھایا تھا اور اب وہ اس فلم کے سیکوئل میں اپنے اس ہی کردار کے ساتھ واپس آ چکی ہیں۔فلم ’میلیفسنٹ‘ 1959 کی ڈزنی کی کامیاب کارٹون فلم ’سلیپنگ بیوٹی‘ سے متاثر ہوکر بنائی گئی تھی، تاہم اس فلم کی کہانی میں جادوگرنی کا کردار منفی سے مثبت میں تبدیل کردیا گیا تھا۔لیکن اس فلم کے سیکوئل ’میلیفسنٹ: مسٹرس

ف ایول‘ کے پہہلے ٹیزر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اداکارہ کا وہ مثبت کردار تبدیل ہوچکا ہے اور اب وہ فلم کی ولن بن رہی ہیں۔یاد رہے کہ 2014 کی فلم کی کامیابی کے بعد ڈزنی نے 2015 میں ہی اس فلم کے سیکوئل کو بنانے کا اعلان کردیا تھا۔جس کے بعد طویل عرصے تک فلم پر کام جاری رہا۔نئی فلم کی کہانی مصنف لنڈا ولورٹن نے تحریر کی ہے، جبکہ اس کی ہدایات جوئچم روننگ نے دی۔فلم ’’میلیفسنٹ: مسٹرس آف ایول‘‘ رواں سال 18 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…