ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی کرنسی اپنی کم ترین سطح پرپہنچ گئی، ایک امریکی ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی کرنسی ریال کی قیمت گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان

تناؤ بڑھ رہا ہے۔ مختلف فارن ایکسچینج ویب سائٹس کے مطابق غیر سرکاری مارکیٹ میں منگل کے روز ایک امریکی ڈالر کی قیمت 154,000 ایرانی ریال تک نوٹ کی گئی۔ گزشتہ برس اکتوبر کے بعد سے یہ ایرانی کرنسی کی کم ترین قیمت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…