منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

آمدنی کم, اخراجات زیادہ،حکومت اب تک مرکزی بینک سے کتنا بڑا قرض لے چکی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)آمدنی کم ہوگئی لیکن اخراجات کم نہیں ہورہے، حکومت نے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے مزید 121 ارب روپے کا قرض لے لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی کے پہلے ہفتے کے دوران حکومت نے مرکزی بینک سے 120 ارب 99 کروڑ روپے کا نیا قرض لیا، نئے قرض سے کمرشل بینکوں کا93ارب 81 کروڑ روپے کا قرض واپس کیا گیا،

جبکہ 27ارب 18کروڑروپے سے دوسرے بجٹ اخراجات پورے کیے گئے.رواں مالی سال اب تک وفاقی حکومت مرکزی بینک سے مجموعی طور پر 32 کھرب 23 ارب 34 کروڑ روپے قرض لے چکی ہے، جوگزشتہ سال اس عرصے سے 150 فیصد زیادہ ہے،دوسری طرف رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں ہدف سے 345 ارب روپے کم رہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…