ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

بہاولپور، پسند کی شادی پر گولیاں چل گئیں، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

بہاولپور(اے این این )بہاولپور میں پسند کی شادی کا تنازع 4 افراد کی جان لے گیا، لڑکی کے رشتے داروں نے فائرنگ کر کے لڑکے کے والد، بھائی اور ماموں سمیت 4 افراد کو ہلاک اور دلہن سمیت 3 کو زخمی کر دیا، واردات کے بعدملزمان فرار ہو گئے۔بہاولپور کے قریب خیر پور ٹامیوالی میں پسند کی شادی کی رنجش پر لڑکی کے رشتہ داروں نے لڑکے کے گھر پر فائرنگ کر دی جس کے

نیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے جن میں لڑکے کا والد، بھائی اور ماموں شامل ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے خیر پور ٹامیوالی ہسپتال منتقل کردی گئیں جو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی جائیں گی۔یاد رہے کہ تین ماہ قبل ارشد نے سمبڑیال کی رہائشی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی جس کا لڑکی کے اہلخانہ کو رنج تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…