منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

’’ماؤں کے قدموں تلے جنت ‘‘ بلاول بھٹو زرداری نے والدہ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب ماؤں کو عالمی دن مبارک ہو ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز 12 مئی کو ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی والدہ بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے سب مائوں کو عالمی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…