ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ ، ٹریفک چالان کی مد میں حاصل 17کروڑ سے زائد غائب

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹریفک چالان کی مد میں حاصل رقم غائب ہونے کا انکشاف ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشافات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک چالان کی مد میں حاصل رقم غائب ہوگئی ہے۔آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں کہ ٹریفک چالان کے17کروڑ38لاکھ61ہزارروپے غائب ہوگئے ہیں۔

ٹیکسی میٹر چالان کے2 کروڑ 34 لاکھ 62 ہزار روپے بھی غائب کردیئے گئے۔اس کے علاوہ لائسنس نہ ہونے پر1کروڑ روپے سے زائد کی رقم کا بھی کچھ پتہ نہیں ہے۔ رکشہ میٹر کے چالان کی مد11 کروڑ 49 لاکھ 13 ہزار روپے بھی غائب کردئیے گئے۔2015 سے2016 تک چالان کی رقم کا بھی کچھ پتہ نہیں چل سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…