پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا ہر ضلع میں ایک ایک یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ ،منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیاگیا

datetime 11  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے ہر ضلع میں ایک ایک یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو سرکاری اور نجی سطح پر بنائی جائیں گی۔ پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں

نجی اور سرکاری سطح پر یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جہاں حکومت کو سرکاری وسائل دستیاب نہیں ہوں گے وہاں نجی شعبے کا تعاون حاصل کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…