منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

بیرون ملک سے ترسیلات زر وصول کرنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان ساتویں نمبرپرآگیا،صرف8مہینے میں ہی نیا ریکارڈ قائم

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)بیرون ملک سے ترسیلات زر وصول کرنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان کا ساتویں نمبرپرآگیا ہے، رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 14 ارب 35 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر کی ہیں،یہ ترسیلات زر پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار کے 6.9 فیصد کے مساوی ہیں۔ قانونی ذرائع سے رقوم کی منتقلی،حوالہ اور ہنڈی کی حوصلہ شکنی کیلئے حکومت نے پاکستان ریمیٹینس انیشیٹو(پی آر آئی)کا آغاز کیا ہے جس سے ترسیلات زر اور وصول کرنے

والوں کیلئے متعدد مراعات متعارف کرائی گئی ہیں۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سات سال کے دوران بیرون ملک سے 120 ارب ڈالر پاکستان بھیجے گئے ہیں جس میں سے سعودی عرب سے 34.4 ارب ڈالر، یو اے ای سے 26 ارب ڈالر، امریکہ سے 17.4 ارب ڈالر جبکہ دیگر خلیجی ممالک سے 14ارب ڈالر بھجوائے گئے ہیں۔ پی آر آئی کی سہولت سمیت قانونی ذرائع سے رقوم کی منتقلی کیلئے دیگر کئی سہولیات بھی دستیاب ہیں جن کی مدد سے باآسانی رقوم بھیجی اور وصول کی جاتی ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…