منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

6سال کے ذہنی معذور بچے کی جج بننے کی خواہش پوری

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے 6سال کے ذہنی معذور بچے کی جج بننے کی خواہش پوری کردی،ایڈیشنل سیشن جج فرقان احمد نے ذہنی معذور بچے کو اپنی کرسی پر بٹھادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذہنی معذوز بچہ احمد اپنے والد کیساتھ کورٹ روم دیکھنے کیلئے عدالت میں آیا تھا۔

والد نے عدالت سے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرابچہ جج بننا چاہتا تھا۔اس پر جج فرقان احمد نے کہا کہ تو پھر آج آپ کے بچے کی جج بننے کی خواہش کو پورا کردیتے ہیں ،ایڈیشنل سیشن جج فرقان احمد نے ذہنی معذور بچے کو اپنی کرسی پر بٹھاکر اس کی جج بننے کی خواہش پوری کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…