ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری کا معاملہ ،اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آبادہائیکورٹ نے ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ وزارت اطلاعات قانون کے مطابق 3 ماہ میں ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کرے ،ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کیلئے حکومت بورڈ آف گورنرز نامزد کرے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا،جسٹس محسن اخترکیانی نے 4 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ وزارت اطلاعات قانون کے مطابق 3 ماہ میں ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کرے ،ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کیلئے حکومت بورڈ آف گورنرز نامزد کرے،عدالت نے کہا کہ ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی نہ ہونے پر وزارت اطلاعات و دیگر فریقین ذمہ دار ہوں گے ۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کی تعیناتی غیرقانونی تھی ،3 اکتوبر کے نوٹیفکیشن کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی غیرقانونی تھی،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی وی اور بورڈ آف ڈائریکٹر زکوقانون کے مطابق تعینات کیا جائے ،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی وی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی غیرقانونی ہے ،18 ماہ سے ایم ڈی پی ٹی وی تعینات نہ ہونے سے ادارے میں قانونی پیچیدگیوں نے جنم لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…