ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

گدھوں کی افزائش نسل کیلئے خیبر پختونخوا میں فارمز بنانے پر کام شروع ، سب سے پہلے کن دو شہروں کا انتخاب کیا گیا؟

datetime 11  مئی‬‮  2019

پشاور (آن لائن)گدھوں کی ایکسپورٹ کے حوالے سے مانسہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی حکومت نے افزائش نسل کے لئے فارمز بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی پارٹنر شپ سے گدھوں کے فارمز بنائے جا رہے ہیں۔ محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے گدھوں کے ایکسپورٹ اور افزائش نسل کے حوالے سے اقدامات مزید تیز کردیئے ہیں۔ ان فارمز میں گدھوں کی افزائش نسل ڈھائی سے تین برسوں میں ہو گی ۔گدھوں کے برآمدکرنے کے منصوبے پر رواں

سال اہم پیش رفت ہو جائیگی ۔چینی کمپنیاں گدھوں کے فارمز میں دلچسپی رکھتی ہے او رچینی حکومت رجسٹرڈ کمپنیوں کے ساتھ باقاعدہ طور پر معاہدہ کریگی۔ گدھوں کے ایکسپورٹ کے حوالے سے صوبائی حکومت نے چین کے ساتھ معاہدے کے لئے  گرین سگنل دے دیا ہے اور وفاقی حکومت کی منظوری کے ساتھ ہی چینی حکومت کے ساتھ باقاعدہ طور پر معاہدہ طے ہو جائیگا ۔ خیبر پختونخوا سے ہر سال ہزاروں کی تعداد میں گدھوں کو چین ایکسپورٹ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…