منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

500روپے کی خاطر تایا نے سگے بھتیجے کو مارڈالا

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 500 روپے کے تنازع پر تایا نے اپنے 6 سال کے بھتیجے کو مار ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق ساہیوال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ملزم نے اپنی بھابھی سے ادھار لی ہوئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو ان کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔

ملزم نے اپنی بھابھی اور معصوم بھتیجے پر ڈنڈوں کے ذریعے تشدد کیا، جس کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ دم توڑ گیا۔بچے کی لاش اور زخمی ماں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمی خاتون کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…