ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول صاحب آپ کی حکومت کی پرفارمنس کی قیمت سند ھ میں  کون ادا کر رہا ہے؟ وفاقی حکومت نے دوٹوک پیغام دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ ملک کو آئی ایم ایف تک پہنچانے کے ذمہ دار لیٹروں کی چیخیں نکل رہی ہیں ، سارے چور شور مچا رہے ہیں ابھی اور مچائیں گے ، بلاول صاحب آپ کی حکومت کی پرفارمنس کی قیمت سندھ کے معصوم بچے اپنی جانیں دے کر ادا کررہے ہیں۔

جمعہ کو ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بلاول صاحب آپ کی حکومت کی پرفارمنس کی قیمت سندھ کے معصوم بچے اپنی جانیں دے کر ادا کررہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ اسلام آباد میں شور مچانے کے بجائے انہیں سندھ کے متاثرہ بچوں او ر ان کے والدین کے ساتھ ہوناچاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ قوم جانتی ہے کہ سارے چور شور مچا رہے ہیں ابھی اور مچائیں گے ۔انہوںنے کہاکہ عوام وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں جو قوم کی امید ہیں ۔انہوںنے کہاکہ چیخیںان کی نکل رہی ہیں جو اس ملک کو آئی ایم ایف تک پہنچانے کے ذمہ دار لیٹرے ہیں جن کا مال انہیں رلا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…