منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ٹیکس جمع کرنیوالے ادارے کے سربراہ پر ٹیکس نہ دینے کا الزام، کیا واقعی نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نان فائلر ہیں؟ انہوں نے 2018ء میں کتنا ٹیکس جمع کروایا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی ٹیکس ریٹرن سلپ سامنے آنے سے ایک نجی ٹی وی چینل کی خبر جھوٹی ثابت ہو گئی، واضح رہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا تھا کہ نئے ایف بی آر چیئرمین نان فائلر ہیں لیکن شبر زیدی کی سال 2018کے

لیے ٹیکس ریٹرن سلپ سامنے آ گئی جس پر نجی ٹی وی چینل نے معذرت کر لی، ٹیکس ریٹرن سلپ کے مطابق پورے سال میں شبر زیدی کی انکم 5 کروڑ 21 لاکھ 78 ہزار 884 روپے تھی اور انہوں نے ایک کروڑ 78 لاکھ 97 ہزار 928 روپے انکم ٹیکس جمع کروایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…