اسلام آباد(آن لائن) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 17 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 15ارب 98کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 17کروڑ ڈالر
اضافہ ہوا ہے جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 15ارب 98کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بنک کے ذخائر 8ارب 89کروڑ جبکہ کمرشل بنکوں کے ذخائر چھ ارب 89کروڑ ڈالر ہیں۔