منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

حکومت مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی،رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ صرف کتنے فیصد رہی؟ تشویشناک انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دی گئی،نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت ہوا،رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ صرف 3.29فیصد رہی۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2018-19کے دوران جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 6.2فیصد تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ

رواں میں سال جی ڈی پی میں شامل کسی سیکٹر میں بھی ترقی کا ہدف حاصل نہ ہو ا۔ذرائع کے مطابق زرعی شعبے کی گروتھ ایک فیصد سے بھی کم رہی،زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف 3.8فیصد تھا۔ ذرائع نے بتایاکہ صنعتی اور خدمات کی شعبوں میں بھی مقررہ اہداف حاصل نہ ہوئے، خدمات کے شعبے مین ترقی کی شرح  ساڑھے 6فیصد کے ہدف کے مقابلے میں چار فیصد رہی۔ ذرائع نے بتایاکہ صنعتی شعبے کی گروتھ کا 7.6فیصد کا ہدف بھی حاصل نہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…