منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

داتا دربارخود کش دھماکے کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال کر دی ۔ ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ داتا دربار خود کش دھماکے کے تانے بانے ماضی میں پولیس پر ہونے والے حملوں سے ملتے ہیں۔خود کش دھماکے اورمال روڈ پر پولیس پر کئے گئے حملے میں

استعمال کیا گیا بارودی مواد مماثلت رکھتا ہے ۔ خود کش حملہ آور کو جیکٹ ہدف کے قریب کسی علاقے میں پہنائی گئی جو اس نے جسم کے نچلے حصے میں باندھ رکھی تھی۔ وزیر اعظم کو ارسال کی رپورٹ میں دہشتگردی کی کارروائی کے بعد اب تک ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…