بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ لاہور کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سانحہ لاہور کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے،بری امام اور گولڑہ شریف میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی، شہر کے داخلی راستوں پر چیکنک سخت کردی گئی، ریڈ زون میں غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ بند کردیا گیا،شہر میں قائم ناکوں پر بھی چیکنگ کا عمل بڑھا دیا گیا، ضلع بھر اہم مقامات اہم تنصیبات دفاتر سپریم کورٹ, ہائی کورٹ اداروں کی سیکورٹی کو سخت کر دیا گیا, ڈی آئی جی آپریشن وقارالدین سید نے

پولیس کو شہریوں کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھکا ر یو ں کے خلا ف سخت کا ر وائی عمل میں لا ئی جا ئے، اہم مقاما ت، اہم تنصیبا ت پر سیکو ر ٹی سخت،کما نڈ و گا ڑ یو ں، ایگل، فالکن کو متحر ک کر دیا گیا،تما م ونگ آ پس میں کو ارڈینیشن رکھیں گے اور معلو ما ت شئیر کر یں،تما م ایس پیز زونز، ایس ڈی پی اوز، اپنے علا قوں میں ڈیوٹیا ں خو د چیک کر یں گے، ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فرائض م میں کسی قسم کی غفلت اور لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔ تما م افسران اپنے اپنے تھا نہ کے ایر یا میں مسا جد و اما م بار گا ہو ں میں ڈیو ٹی سر انجا م دینے والے پولیس افسران اور پر ائیو یٹ سیکور ٹی گا رڈ کو بر یف کر یں کہ داخل ہو نے والے ہر شخص کی چیکنگ بذ ریعہ میٹل ڈیٹیکٹر کی جا ئے اس کے علا وہ گا ڑ یو ں کی پا ر کنگ مسا جد، اما م با ر گا ہو ں سے دور ہو نی چا ہے، مساجد و امام با ر گا ہ کی انتظا میہ پا رکنگ ایر یا اور سیکور ٹی اور روشنی کا بند وبست کر یں گے، پٹرو لنگ کو بھی سخت کیا جا ئے۔ ہر تھا نہ کی حدود میں نا کہ بند ی پو ائنٹ لگا ئے گئے ہیں، جن کو ایس ڈی پی اوز خود چیک کر یں گے اس کے علاوہ پٹر ولنگ، سرائے گیسٹ ہا وسز، اڈ ہ جا ت کی چیکنگ ہو گی۔ نما ز کے اوقات میں ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوزو ایڈ یشنل ایس ایچ او زخو د ڈیو ٹیا ں چیک کر یں گئے۔

اہم مسا جد اور اما م با رگا ہو ں پر نما ز کے اوقات میں کمانڈوز گا ڑ یا ں ڈیو ٹی سر انجا م دیں گی، تمام عبا د ت گا ہو ں اور ما ر کیٹس میں مقامی انتظا میہ کے سا تھ مل کر سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا یا جا سکے۔ ڈی آئی جی آ پر یشنز نے تما م ایس ایچ او ز پر واضع کیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں مشکو ک و مشتبہ عنا صر اوربھکا ریو ں کے خلاف سخت کا رروائی کی جا ئے۔، ما ر کیٹیو ں میں شام چار بجے سے رات گیا رہ بجے تک CTFپولیس کما نڈوزمو جو د رہیں گئی، ڈی آ ئی جی اسلام آ بادنے کہا

کہ افطا ری اور سحر ی کے وقت نا کہ جا ت اور ہا لٹنگ پو ائنٹ آ ؤٹ گو ئنگ پو ائنٹ پر چلے جا ئیں گئے، تما م ایس ایچ او اپنے اپنے ایر یا میں لو گو ں کو بر یف کر یں کہ نما ز کے اوقا ت میں گھروں کے دوازے بند اوربیر ونی لائیٹس آن کر کے جا ئیں۔ انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حا لا ت کے مطا بق تما م پولیس افسران سیکو ر ٹی کو مزید سخت کر یں، اہم مقاما ت، اہم تنصیبا ت پر سیکو ر ٹی بڑ ھا ئیں،کما نڈ و گا ڑ یو ں اور فالکن کو متحر ک کر یں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…