منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

داتا دربار دھماکے کے بعد ایک اور دھماکہ، اہم رہنما بھی دہشت گردی کا نشانہ بن گئے، تشویشناک صورتحال

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک)قلعہ عبداللہ کے علاقے سپینہ غنڈی کے قریب دھماکہ، دھماکے میں قبائلی رہنما ولی خان اچکزئی اپنے دو محافظوں سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں گاڑی مکمل تباہ ہو گئی ہے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ چمن میں ایک سڑک کے قریب نصب بم کے ذریعے کیا گیا، دھماکے کے بعد علاقے کو

گھیرے میں لے لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، دھماکے کے بعد سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ خود کش دھماکہ تھا یا پھر کسی دشمنی کا نتیجہ اس بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔اب تک تین افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…