اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

فردوس عاشق ایوان کی قومی اسمبلی میں دھماکہ خیز انٹری سیدھا کہاں جا کر بیٹھ گئیں؟دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن )معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے پریس گیلری میں غیر رسمی انٹری کرکے صحافیوں کو حیران کردیا۔ پریس گیلری سے ایوان کی کوریج دیکھی اور صحافیوں کے مسائل بھی سنے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا اور وزیراعظم بھی اجلاس میں

موجود تھے کہ اچانک معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس گیلری میں غیر رسمی انٹری کرکے صحافیوں کو حیران کردیا اور اُوپر سے ہاتھ ہلاکر اراکین اسمبلی کو سلام بھی کرتی رہی ۔فردوس عاشق اعوان نے پریس گیلری سے ایوان کی کوریج دیکھی اور صحافیوں کے مسائل بھی سنے .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…