بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

فلم ’چھا جا رے‘ میں 25 سے زائد فنکار اداکاری کا جادو جگائیں گے

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)جاوید شیخ اور لیجنڈ اداکار ندیم بیگ کی آنیوالی فلم ’چھا جا رے‘ کو منفرد بنانے کیلئے 25 سے زائد فنکار بھی اداکاری کا جادو جگائیں گے۔کھیل اور تعلیم کے موضوع پر بننے والی فلم ’ چھا جا رے‘ کا اعلان گزشتہ سال کیا گیا تھا جس کی ابھی کراچی میں باقاعدہ طور پر شوٹنگ جاری ہے، تعلیم اور کھیل جیسے موضوع پر مبنی فلم کی منفرد بات یہ ہے کہ اس فلم میں انڈسٹری کے دو لیجنڈ اداکار جاوید شیخ اور ندیم بیگ کے ساتھ علیشا راضی اور مدیحہ حسن زیدی

بھی شامل ہیں۔جبران بشیر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’چھا جا رے‘ کی کہانی ایسے نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جو کہ سکول کو مسمار ہونے سے بچاتے ہیں جبکہ فلم میں آئٹم سانگ بھی شامل کیا گیا ہے جس میں بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی۔فلم کی تشہیر کیلئے فلمائے جانیوالے آئٹم سانگ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں میرا، متھیرا، شہروز، بہروز سبزواری، اعجاز اسلم، ثناء اکرم، ریمبو، صاحبہ اور ناصر خان جان سمیت 25 سے زائد فنکار نظر آئینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…