ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

فکشن سیریز کی نئی فلم “مین اِن بلیک”4کاٹریلر جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی)ایکشن،ایڈونچر اینڈ سائنس فکشن فلم ’مین ان بلیک‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم 14 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ہدایتکار ایف گیری گرے کی اس نئی فلم کی کاسٹ میں مرکزی کردار کرِس ہیمسورتھ اور لیام نیسن نبھا رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ٹیسا تھامسپن ،ربیکا فرگیوسن ،ایما تھامپسن

،سرتاج گریوال،مائیکل برہان،اسٹیفن سیمپسن اور کمیل ننجیانی سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گرہوںگے۔سنسنی خیز سائنس فکشن فلم کی کہانی ایک بار پھر خطرناک خلائی مخلوق کے گرد گھوم رہی ہے جن سے دنیا کو بچانے کیلئے خلائی مخلوق کیخلاف کاروائی کرنیوالی ایجنسی میدان میں آتی ہے۔فلم 14 جون کو سینما گھرو ں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…