بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

آئندہ ہفتے سی این جی ملے گی مگر ۔۔۔۔ایک شرط

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے سی این جی کی بحالی کےلئے سی این جی اسٹیشنز کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کردیا، سی این جی مالکان کو 12لاکھ روپے پیشگی جمع کرانے ہوں گے۔سی این جی اسٹیشنز کو جاری نوٹس میں کہاگیا ہے کہ جو سی این جی اسٹیشنز 12لاکھ روپے جمع کروائے گا اسے آئندہ ہفتے سے گیس کی فراہمی شروع کر دی جائے گی ۔سی این جی اسٹیشن مالکان رقم سوئی ناردرن کو جمع کروائیں گے۔حاصل ہونے والی رقم ایل این جی کی درآمد پر استعمال کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…