پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اسد عمرکا ایک مرتبہ پھروزارت توانائی کی پیشکش پر وزارت لینے سے انکار،وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خزانہ اسد عمر وزارت چھوڑنے کے بعدکراچی روانہ ہو گئے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ان کو وزارت توانائی کی پیشکش کی جسے لینے سے اسد عمر نے انکار کر دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق

اسد عمر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر وزارت توانائی کی پیشکش کی گئی لیکن اسد عمر نے اس معاملے پر وزیراعظم خان سے معذرت کر لی ہے تا ہم وہ پارلیمنٹ اورپارٹی کے اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…