پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ورن دھون فلم ’کلنک‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2019

ممبئی (این این آئی) ورن دھون رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’کلنک‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس میں ان کے ساتھ عالیہ بھٹ، سوناکشی سنہا، ادتیا رائے کپور اور دیگر اداکار اہم کردار ادا کریں گے۔ اداکارورن دھون نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اصل زندگی سے زیادہ سوشل میڈیا پر دلچسپ نظر آتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارورن دھون نے ایک انٹرویو میں گفتگو کے دوران کترینہ کیف سے متعلق سوال کا جواب

دیتے ہوئے کہا کہ کترینہ اصل زندگی میں اپنے کام کو لے کر بے حد سنجیدہ ہیں اسی لیے وہ دوسری جگہاؤ ں پرزیادہ دلچسپ نظر آتی ہیں۔ورن دھون نے کہا کہ کترینہ ہر وقت گھوڑے کی مانند کام کرتی رہتی ہیں، سوائے جب اْنہیں بھوک لگتی ہے۔دوران انٹرویو ورن سے اْن پر کی جانے والی تنقید کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں برا نہیں مانتا جب کوئی مجھے تنقید کا نشانہ بناتا ہے، چاہے کوئی مجھ سے نفرت کرے یا محبت دونوں صورتوں میں میری تشہیر کی جارہی ہے۔‘

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…