جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اتنے پیسے نہیں کماتی کہ روز نیا جوڑا پہن سکوں : جھانوی کپور

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ آنجہانی سری دیوی کی بڑی صاحبزادی جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ وہ ابھی اتنے پیسے نہیں کماتیں کہ روز اپنے لیے ایک نیا سوٹ خرید سکیں۔ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے جھانوی کپور نے کہا کہ انہیں ایک جوڑا بار بار پہننے میں کوئی شرمندگی محسوس نہیں ہوتی کیونکہ انہوں نے ابھی اتنے پیسے نہیں کمائے ہیں کہ وہ روزانہ ایک نیا جوڑا پہن سکیں۔ آج کل میں اپنے کیرئیر کی دوسری فلم’ ’کارگل گرل‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہوں ۔اس کے علاوہ جھانوی کا کہنا تھا کہ

سوشل میڈیا پراْن پر کی جانے والی تنقید کا اْن پر کوئی اثر نہیں ہوتا، ہاں لیکن انہیں تنقید سے فرق اْس وقت ضرور پڑتا ہے جب اس کا تعلق اْن سے کام سے ہو۔ جھانوی نے مزید کہا کہ وہ سمجھتی ہیں ہر کسی کو مطمئن کرنا ناممکن ہے۔واضح رہے کہ جھانوی نے بالی ووڈ میں فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کیا تھا جبکہ آج کل وہ اپنے کیرئیر کی دوسری فلم ’کارگل گرل‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔فلم ’کارگل گرل‘ 1999 میں ہونے والی کارگل جنگ میں زخمی سپاہیوں کی جان بچانے والی ایک بھارتی پائلٹ کی بایوپک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…