ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ’’ہیل بوائے‘‘کانیا ٹریلرجاری ،فلم 12اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی سپرنیچرل سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘ہیل بوائے ‘کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا ۔ہدایتکارنیل مارشل کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے غیر معمولی طاقتور سپر ہیرو کردار کے گرد گھوم رہی ہے جو جہنم کا دروازہ کھولتا ہے اور آگ سے جھلستا بھی نہیں ہے۔غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہیل بوائے کا طاقتور بازو جہنم کے دروازے کی چابی ہوتا ہے جس کی مدد سے وہ دوزخ کو دروازہ کھولتے یہوئے دشمنوں کا

بھرپور مقابلہ کرتا ہے۔لارنس گورڈن اورمائیک رچرڈ سن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے اس سپر نیچرل فلم میں مرکزی کردار معروف ہالی وڈ اسٹار ڈیوڈ ہاربر نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ ملا جوووچ،ایئن میک شین ،ساشا لین ،پینی لوپ مشیل،ایشلے ڈیڈنل اوربرائن ڈی گلیسن سمیت کئی فنکار اہم کرداروں مین جلوہ گر ہو ں گے۔ایکشن ایڈونچرلائنز گیٹ کے بینر تلے12اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…