ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ہالی وڈ فلم ’’ڈمبو‘‘ کا باکس آفس پرراج برقرار

datetime 8  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ فلم ‘‘ڈمبو’’ کا باکس آفس پر راج برقرارہے، فلم نے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹم برٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈمبو کا جادو برقرار ہے۔ فلم کی کہانی اڑنے کی منفرد صلاحیت رکھنے والے

ہاتھی کے گرد گھومتی ہے، جو بچوں اور بڑوں سب کو بھا گئی ہے۔فلم میں کولن فیرل اورمائیکل کی ٹون جیسے اسٹارز بھی موجود ہیں۔ 27 مارچ کو ریلیز ہونے والی فلم صرف 12 دن میں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پربراجمان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…