اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پاکپتن کے نوجوان نے منی جہاز بنایا تو بہاولپور کے نوجوان نے40ہزار روپے میں گاڑی تیار کرلی،حیران کن کارنامے پر مکینک کو بھی اپنی گرفتاری کا خوف

datetime 6  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکپتن کے آٹھویں پاس محنت کش نے منی جہازبنایا تو بہاولپور میں  ایک مکینک نے بڑھتی مہنگائی میں گھٹتے وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کم لاگت میں 4نشستوں والی گاڑی تیار کر کے کمال مہارت کا مظاہرہ کر دکھایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد نصیر نامی شخص کی بنائی گئی گاڑی میں موٹرسائیکل کا انجن نصب کیا گیا ہے۔4 افراد کی گنجائش رکھنے والی اس منی کار کی لاگت صرف 40 ہزار روپے ہے۔با صلاحیت مکینک کو اس

کی تیاری میں 6 ماہ لگے۔محمد نصیر نے اس شوق کو پورا کرنے کے لیے اپنا پیٹ کاٹ کر بچت کی اور کبھی دو،تین سو رو کبھی پابچ سو روپے بچا کر بالاآخر یہ کار بنا لی۔70 سی سی موٹر سائیکل کے انجن سے گاڑی بنا دینا کوئی آسان کام نہیں ،محمد نصیر حکومتی سطح پر پذیرائی کا مستحق ہے۔تاہم یہاں پر محمد نصیر کا کہنا ہے کہ مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ پولیس مجھے گرفتار نہ کر لے۔سوشل میڈیا پر یہ خبر جیسے ہی وائرل ہوئی اس مکینک کی صلاحیتوں کی بھرپور تعریف کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…