جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

میڈیا میری بیوی کا وکیل بنا ہوا ہے، میری مسلسل بے عزتی کی جارہی ہے ، بیوی پر تشدد کے الزام میں گرفتار ملزم میاں فیصل نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)دوستوں کے سامنے ڈانس نہ کرنے پر اہلیہ پر تشدد کرنے والے ملزم میاں فیصل نے کہا ہے کہ میڈیا میری بیوی کا وکیل بنا ہوا ہے، ایک گھنٹے کے لئے میڈیا مجھے بھی سن لے اگر میں قصور وار ثابت ہوا تو جو مرضی سزا دی جائے ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

کرتے ہوئے ملزم میاں فیصل نے کہا کہ میڈیا پر میری مسلسل بے عزتی کی جارہی ہے ، میرا سارا کاروبار تباہ ہو گیا ہے ۔میڈیا میری بھی سن لے اگر میں قصور وار ثابت ہوا تو مجھے جومرضی سزا دی جائے لیکن کیا اگر میری بیوی قصور وار نکلی تو اسے بھی سزا دی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…